Thursday , December 2 2021

سیدنور اپنی فلم ” باجرے دی راکھی “کی شوٹنگ میں مصروف

سیدنور اپنی فلم ” باجرے دی راکھی “کی شوٹنگ میں مصروف
فلم میں ٹک ٹاکر گرل جنت مرزا مرکزی کردار نبھارہی ہیں
لاہور( اعتماد نیوز) سینئر ہدایتکار سیدنور ان دنوں اپنی نئی فلم ” باجرے دی راکھی “کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ، فلم میں ٹک ٹاکر گرل جنت مرزا مرکزی کردار نبھارہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ” فلم باجرے دی راکھی “ کی شوٹنگ شکر گڑھ کے مختلف مقامات پر کی جارہی ہے جس میں مصطفی قریشی، راشد محمود، صائمہ ، خوشبو ، آغا ماجد،سلیم البیلا ، افتخار ٹھاکر ہے اور دیگر شامل ہیں۔ فلم میں مرکزی کردار کےلئے نئے چہرے لئے گئے ہیں ، ہیرو کا تعلق کینیڈا سے ہے جبکہ ہیروئن کا کردار ٹک ٹاکر گرل جنت مرزا ادا کر رہی ہیں ۔


About

Skip to toolbar