Thursday , December 7 2023

حکومتی احکامات کے باوجود پرائیویٹ سکولوں نے والدین کو فیس ادائیگی کے نوٹس جاری کر دیئے

حکومتی احکامات کے باوجود پرائیویٹ سکولوں نے والدین کو فیس ادائیگی کے نوٹس جاری کر دیئے
سرگودھا(اعتمادنیوز)کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں حکومتی احکامات کے باوجود پرائیویٹ سکولوں نے والدین کو فیس ادائیگی کے نوٹس جاری کر دیئے۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث تعلیمی اداروں کے فیسوں فیس نہ کرنے کا احکامات جاری کئے لیکن سرگودھا میں پرائیویٹ سکولوں نے والدین کو فیسوں کی ادائیگی کے نوٹس جاری کر دیئے جن میں کہا گیا کہ اپریل کی فیس اور مارچ کے بقایاجات سکول آفس میں صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک وصول جمع کراوائیں ان فیس اور بقایاجات بروقت ادائیگی کے لئے صرف ایک آدمی سکول آفس آئے جوماسک پہن کر اور گیٹ پر موجود سینیٹائزر کو استعمال کرکے اندر آئیں گا۔


About

Skip to toolbar