Friday , September 22 2023

بل گیٹس ایک خود ساختہ مسیحا

بل گیٹس ایک خود ساختہ مسیحا

مظفر جنگ

بیس سال سے زیادہ عرصے سے بل گیٹس اور اس کی فاو¿نڈیشن ، بل اور میلنڈا گیٹس فاو¿نڈیشن (بی ایم جی ایف) براعظم افریقہ اور ایشیاءکے غریب ممالک اور دور دراز علاقوں میںلاکھوں بچوں کو بیماریوں کے خلا ف قوت مدافعت پیدا کرنے کے لیے قطرے پلا رہی ہے۔ مبینہ طور پر ان کے بیشتر ویکسینیشن پروگراموں کے تباہ کن نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ ان کی ویکسین علاج کے ساتھ بیماریاں بھی پھلا رہی ہیں۔ بھارت کی طرف سے یہ الزام بھی عائد کیا گیا تھا کہ بل گیٹس کی ویکسین بہت ہی بیماری خاص طور پر پولیو پیدا کر رہی ہے۔ اسی طرح کنیا میں نوجوان خواتین میں تھوڑٰ ی سی تبدیلی کے ساتھ تشنج کی ویکسین کے ذریعے ان کی نسبندی کی جا رہی ہے۔ اس کے نتیجے میں بہت سارے بچے مر بھی جاتے ہیں۔ ان کے بہت سے پروگرام کو عالمی ادارہ صحت کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
ان میں سے زیادہ تر ویکسینیشن مہم بچوں ، والدین ، سرپرستوں یا اساتذہ کی رضامندی کے بغیر دی جاتی ہے۔اور کچھ خاص جگہوں پر حکومتوں کو بھی اعتماد میں نہیں لیا جاتا یا پھر ان کو مجبور کیا جاتا ہے کہ وہ سرکاری سرپرستی میں ان کی ویکسینیشن کی مہم کو کامیاب بنایا جائے۔ اس کے نتیجے میں گیٹس فاو¿نڈیشن پر دنیا بھر سے خاص طورپر کینیا ، ہندوستان ، فلپائنی حکومتوں کی طرف سے مقدمات کئے جا رہے ہیں۔
بل گیٹس خود کو مسیحا کے طور پر دیکھتا ہے جو ویکسینیشن کے ذریعے اور آبادی میں کمی اور دنیا کو بچانا چاہتا ہے۔
2010 میں بدنام زمانہ راکفیلر رپورٹ جاری کی گئی۔ اس رپورٹ میں لاک ڈاون کے بارے میں بھی ذکر کیا گیا ہے اور آج دنیا میں کرونا وائرس وبا کی وجہ سے جو لاک ڈاون ہے یہ اسی لاک ڈاون کے تصور سے ملتا جلتا ہے۔ کیلیفورنیا میں ”ٹی ای ڈی“ شو میں بل گیٹس یہ خود تسلیم کیا تھا کہ اگر ہم بچوں کو پولیو سے بچاو¿ کے قطرے پلانے کے لئے کوئی اچھا کام کررہے ہیں تو ہم دنیا کی آبادی کو 10سے 15 فیصدتک کم کرسکتے ہیں۔
بچوں کے حقوق کے مداح اور انسداد ویکسینیشن کے سرگرم کارکن ، رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر نے وائٹ ہاو¿س کو بھیجی گئی ایک درخواست میں”بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاونڈیشن” سے انسانیت کے خلاف طبی بدعنوانی اور جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
اب مسٹر گیٹس اور ان کے اتحادی ، بشمول بگ فارما ، ڈبلیو ایچ او ، یونیسف ، ڈاکٹر اینٹونی فوکی ، این آئی اے آئی ڈی / این آئی ایچ کے ڈائریکٹر ، مسٹر گیٹس کے قریبی اتحادی ایجنڈا ID2020 کی تکمیل کے لیے دنیا بھر میں 7 بلین افراد کو کرونا وائرس سے بچاو¾ کے لیے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کرنے والے ہیں اور یہ کسی کو بھی نہیں معلوم کے اس ویکسینیشن کے اندر کیا ہے اور وہ انسانی صحت کو کس طرح سے نقصان پہنچا سکتی ہے۔

مظفر علی جنگ ایک سینئر صحافی، مورخ اور تجزیہ نگار ہیں. وہ عرصہ بیس سال سے اردو اور انگریزی اخبارات اور رسائل کے لیے لکھ رہے ہیں. ان سے اس ای میل پر رابطہ کیا جا سکتا ہے
muzaffar56@gmail.com


About

Skip to toolbar