Sunday , January 17 2021

کالی اور بدصورت کہنے پر شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانہ خان کا ٹرولنگ کرنے والوں کو سخت جواب

شاہ رخ خان اور گوری خان کی صاحبزادی سوہانا خان نے “کالی اور بدصورت” کہنے پر انسٹاگرام پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا.

انہوں نے کہا کہ لوگ اسے کالی اور بدصورت کہتے ہیں اور ان کی سکن پر تبصرہ کرتے ہیں لیکن انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کسی صورت بھی رنگ گورا کرنے کے لیے میک اپ سرجری نہیں کروائیں گی.

سوہانا خان نے کہا ہے کہ برصغیر میں رہنے والوں کی سکن کا کلر براؤن ہے اور یہ ایک فطرتی رنگ ہے. رنگ و نسل پر تنقید ختم کرنا ہو گی. اس حوالے سے سوہانا نے کچھ گستاخانہ تبصروں کے اسکرین شاٹس شیئر کیں جو اسے موصول ہوئی ہیں.


About

Leave Comment

Skip to toolbar