Friday , October 30 2020

نسل در نسل کوڑا اٹھاتے بچے روشن مستقبل سے محروم ہماری توجہ کے مستحق

اعتماد نیوز

نسل در نسل کوڑا اٹھاتے بچے روشن مستقبل سے محروم ہماری توجہ کے مستحق ہیں. یہ بچے ابھی کوڑے کی ریڑی پر نظر آئے ہیں اور ان کے اردگرد ان کی ماں اور باپ دنوں ہی تھے.

پہلے ان کے باپ کی زندگی کوڑا اٹھاتے اٹھاتے گزر گئی اب اس نے ان بچوں کو اپنے ساتھ اس کام پر لگا لیا

ایک جھونپڑی میں رہتے ہیں ان کے باپ کا کہنا ہے کہ یہ بھی میری طرح کوڑا ہی اٹھائیں گے .


About

Leave Comment

Skip to toolbar