Saturday , October 31 2020

میڈیا نے خوف کی زنجیریں توڑ دیں ، مریم نواز

اعتماد نیوز

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میڈیا نے خوف کی زنجیریں توڑ دیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ میاں صاحب نے اپنی تقریر سے سماں باندھ دیا۔

انہوں نے کہاکہ میڈیا نے خوف کی زنجیریں توڑ دیں، میری طرف سے میڈیا کو مباکباد بھی اور شاباش بھی۔

انہوں نے کہاکہ زنجیروں کو توڑنا چاہیے ان کی عزت نہیں کرنی چاہیے۔


About

Leave Comment

Skip to toolbar