Tuesday , October 20 2020

میرا کا پاسپورٹ دبئی میں حکام نے ضبط کر لیا، پاکستان واپسی میں تاخیر

دبئی: 10 اگست(اعتماد نیوز)لالی ووڈ اسٹار اداکارہ میرا کا پاسپورٹ دبئی میں حکام نے ضبط کر لیا، جس کے بعد ان کی پاکستان واپسی اب تاخیر سے ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ میرا کے منیجر حسن کے مطابق میرا کا پاسپورٹ ایکسپائر ہو گیا تھا جس کی وجہ سے حکام نے اسے ضبط کر لیا۔انہوں نے بتایا کہ اداکارہ کا نیا پاسپورٹ بن گیا ہے اور وہ اب ایک دو روز میں پاکستان واپس آ جائیں گی۔


About

Leave Comment

Skip to toolbar