Saturday , October 24 2020

شوہر کے بھانجے کی اپنی ہی مامی سے زیادتی، کمسن بچی کو بھی قتل کردیا

اعتماد نیوز

بہاولپور: شوہر کے بھانجے نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناکر کمسن بچی کو بھی قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق بہاولپور کے علاقے موسیٰ کالونی میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ملزم نے خاتون کی کمسن بچی کو بھی قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔

متاثرہ خاتون نے الزام لگایا کہ اس کے شوہرکے بھانجے نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق تھانہ بغداد الجدید میں خاتون کی مدعیت میں زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔


About

Leave Comment

Skip to toolbar