Tuesday , October 20 2020

سیالکوٹ میں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

سيالکوٹ کے ڈسکہ اسپتال ميں خاتون کے ہاں چار جڑواں بچوں کی پيدائش ہوئی ہے۔
سیالکوٹ کے ڈسکہ اسپتال میں پیدا ہونے والے چار بچوں ميں تين بيٹے اورايک بيٹی شامل ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچوں کے اہل خانہ خوشی سے نہال ہیں، تمام بچے اور ان کی والدہ صحت مند ہیں۔
ڈاکٹرز نے مزید بتایا ہے کہ اس جوڑے کے گھر شادی کے 4 سال بعد اولاد ہوئی ہے۔


About

Leave Comment

Skip to toolbar