Friday , September 22 2023

راولپنڈی ،صدر بنک روڈ فوڈ سٹریٹ میںشہریوں نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں

راولپنڈی ،صدر بنک روڈ فوڈ سٹریٹ میںشہریوں نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں

راولپنڈی اپریل 25 (اعتماد نیوز) راولپنڈی کے علاقے صدر بنک روڈ فوڈ سٹریٹ میںشہریوں نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق رات گئے بھی دکانیں کھلی اور کاروبار جاری رہا ،جمعہ اور ہفتہ دوچھٹیاں بھی نظرانداز کر دی گئیں ،حکومت نے انڈور اور آوٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی لگا رکھی ہے،فوڈ سٹریٹ میں عوام کا ہجوم دیکھا گیا، سماجی فاصلہ نہیں رکھا گیا.


About

Skip to toolbar