Saturday , October 24 2020

دنیا تسلیم کررہی ہے مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں فاشسٹ نظریہ مسلط کیا جارہا ہے، وزیراعظم

دنیا تسلیم کررہی ہے مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں فاشسٹ نظریہ مسلط کیا جارہا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا اب برملا تسلیم کررہی ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر اور بھارت میں غیر جمہوری اور فاشسٹ نظریہ مسلط کیا جارہا ہے۔

سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ نظریہ خطے کی سلامتی اور امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔

انہوں نے کہا کہا کہ 80 لاکھ کشمیری اور بھارت میں بسنے والے کشمیری پہلے ہی مودی کی سفاک پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔
#وزیراعظم، #عمران، #بھارت، #فاشسٹ، #کشمیر، #اعتمادنیوز،

About

Leave Comment

Skip to toolbar