Tuesday , July 27 2021

جھانوی کپور کے بعد شری دیوی کی دوسری بیٹی خوشی کپور نے انسٹاگرام میں اپنی خوبصورت تصاویر کو شئیر کر دیا

بمبئی دسمبر 24 (اعتماد نیوز) شری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور کی خوبصورت تصویروں نے سوشل میڈیا میں دھوم مچا دی
خوشی کپور کے ایک لاکھ سے زیادہ فالورس ہیں اور اکاونٹ ویریفائیڈ ہے۔ حالانکہ وہ صرف 409 لوگوں کو فالو کر رہی ہیں۔
بالی ووڈ کی آنجہانی اداکارہ شری دیوی اور بینی کپور کی بیٹیاں جھانوی کپور اور خوشی کپور سب سے مشہور اسٹار کڈس میں سے ایک ہیں۔ بڑی بیٹی جھانوی کپور گلیمر کی دنیا میں انٹری کرچکی ہیں۔ اب ان کی چھوٹی بیٹی کے ڈیبیو کا مداح انتظار کر رہے ہیں۔ حال ہی میں امیتابھ بچن کی ناتن نویا نویلی نندا نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ کو پبلک کیا۔ اب شری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور اپنے انسٹا گرام اکاونٹ کو پبلک کرلیا ہے۔

خوشی کپور کا اکاونٹ اب تک پرائیویٹ تھا، اس میں ان کی ایک سے بڑھ کر ایک گلیمرس تصویریں دکھائی دے رہی ہیں۔

خوشی کپور کے ایک لاکھ سے زیادہ فالورس ہیں اور اکاونٹ ویریفائیڈ ہے۔ حالانکہ وہ صرف 409 لوگوں کو فالو کر رہی ہیں۔
خوشی کپور کی گلیمرس تصویریں دیکھ کر آپ کو ان میں اسٹار والی جھلک ابھی سے نظر آجائے گی۔ انہوں نے کئی خوبصورت سولو تصویریں شیئر کی ہیں


About

Skip to toolbar