Sunday , July 5 2020

جج ویڈیو سکینڈل ،ایف آئی اے نے عظمی بخاری کو 28جنوری کو طلب کر لیا

لاہور( اعتماد نیوز ) وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری کو 28جنوری کو اسلام آباد طلب کر لیا ۔عظمی بخاری کو جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل میں طلب کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید اور عطا اللہ تارڑ بھی ایف آئی اے لاہور کے سامنے پیش ہو چکے ہیں ۔


About

Leave Comment

Skip to toolbar