ثمن رائے الحمراکی تاریخ میں پہلی خاتون ایگزیکٹوڈائریکٹربن گئیں
اعتماد نیوز
لاہور: الحمرا میں تعینات ہونے والی ایگزیکٹو ڈائریکٹرثمن رائے الحمراکی تاریخ میںپہلی خاتون ایگزیکٹوڈائریکٹربن گئیں ۔
حکومت کی جانب سے الحمراکے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اطہر علی خان کی ریٹائرمنٹ کے بعدثمن رائے کو الحمرا آرٹس کونسل لاہور کاایگزیکٹوڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے اور یہ الحمراکی تاریخ میں کسی پہلی خاتون کی بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹرتعیناتی ہے ۔
اس سے قبل بھی کوئی بھی خاتون یہ عہدہ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی تھیں۔