Sunday , January 17 2021

الحمرا ہال میں نئے سال کا پہلا ڈرامہ ’ ’ سوہنیو ویلکم 2020“4جنوری سے پیش کیا جائےگا

لاہور( اعتماد نیوز)الحمر اہال نمبر ایک میں نئے سال کا پہلا ڈرامہ ’ ’ سوہنیو ویلکم 2020“4جنوری سے پیش کیا جائے گا۔ ڈرامے کے پروڈیوسر آصف علی راہی جبکہ اس کے رائٹرو ڈائریکٹر افروز خان ہیں۔ کاسٹ میں پائل چوہدری،ستارہ بیگ، کرن نور،دیا جٹ،نواز انجم، لکی ڈیئر، چاند برال، صابر علی گاگا، ندیم ابرار، آصف علی راہی، بابر لاہوریااور چاہت شیخ سمیت دیگر شامل ہیں۔ ان دنوں ڈرامے کی ریہرسل کا سلسلہ جاری ہے۔


About

Leave Comment

Skip to toolbar