Saturday , August 8 2020

آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنا عدالتی فیصلہ اور ترکی کا حق ہے، شہباز شریف

اعتماد نیوز

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر اردوان مذہبی رواداری کی ایک اہم مثال ہیں۔

ٹوئٹر پر ترک زبان میں ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ترکی کے صدر اردوان مذہبی رواداری کی ایک اہم مثال ہیں۔ انہوں نے کہاکہ تمام ممالک کی اپنی اپنی قانون سازی اور عدالتی نظام ہے۔ میاں شہباز شریف نے کہاکہ آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنا عدالتی فیصلہ اور ترکی کا حق ہے۔


About

Leave Comment

Skip to toolbar